MERC 1122 September 11, 2019September 19, 2019 PPHIوزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں ہائی وے ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 سے متعلق امور کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ چیف ایگزیکٹیو آفیسر پی پی ایچ آئی بلوچستان عزیز احمد جمالی منصوبے سے متعلق اجلاس کو بریفنگ دے رہے ہیں۔