چیف ایگزیکٹو آفیسر پی پی ایچ آئی بلوچستان عزیز احمد جمالی ڈسٹرکٹ سپورٹ یونٹ لسبیلہ کی نئی عمارت کا افتتاح کررہے ہیں، افتتاحی تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لسبیلہ فرحان سلیمان رونجھو، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لسبیلہ ڈاکٹر احمد علی بلوچ شریک ہیں۔