سیکرٹری صحت بلوچستان حافظ عبدالماجد بنیادی مرکز صحت ملت آباد قلعہ عبداللہ کا دورہ کر رہے ہیں۔ دورے کے دوران ڈسٹرکٹ سپورٹ منیجر پی پی ایچ آئی قلعہ عبداللہ ممتاز رند پی پی ایچ آئی کی سرگرمیوں سے متعلق تفصیلات بتا رہے ہیں۔