پی پی ایچ آئی لسبیلہ کے زیر اہتمام “کلین اینڈ گرین مہم” کے تحت بنیادی مرکز صحت اُبا لاکھڑا اور گورنمنٹ مڈل ااسکول الاکھڑا میں شجرکاری کی جا رہی ہے اور آگاہی دینے کے لیے واک کا اہتمام کیا جا رہا ہے واک میں اسکول کے طلبہ اور علاقائی معززین شریک ہیں۔