پی پی ایچ آئی اور محکمہ صحت کے اشتراک سے تحصیل بسیمہ کے دیہی علاقہ گورگی یونین کونسل شینگر میں، آسیاباد تمپ میں پی پی ایچ آئی اور گلزار سوشل آرگنائزیشن اور خاران کے علاقے زاروزئی میں پی پی ایچ آئی اور ایف سی کے اشتراک سے ایک روزہ فری میڈیکل کا انعقاد، میڈیکل ٹیم خدمات کی انجام دہی میں مصروف۔