علاقائی پروگرام برائے غذائی قلت سے متعلق منعقدہ دو روزہ تربیتی ورکشاپ پی پی ایچ آئی ہیڈ آفس میں جاری ہے۔
ڈائریکٹر نیوٹریشن سیل ڈاکٹر عابد پانیزئی تربیتی ورکشاپ میں شریک سات اضلاع کے نمائندگان کو تربیت دے رہے ہیں۔